14

محرم الحرام 1446ھ علماء و ذاکرین کانفرنس 30 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

  • News cod : 56362
  • 29 ژوئن 2024 - 14:45
محرم الحرام 1446ھ علماء و ذاکرین کانفرنس 30 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی
آمد محرم الحرام 1446ھ سال 2024 کے سلسلے میں علماء و ذاکرین کانفرنس شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام 30 جون کو مسجد و امام بارگاہ امام جعفر صادق اسلام میں آباد میں منعقد ہوگی جس سے خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کرینگے

وفاق ٹائمز، آمد محرم الحرام 1446ھ سال 2024 کے سلسلے میں علماء و ذاکرین کانفرنس شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام 30 جون کو مسجد و امام بارگاہ امام جعفر صادق اسلام میں آباد میں منعقد ہوگی جس سے خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کرینگے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56362

ٹیگز