حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
لا تَحِلُّ لِعَينٍ مُؤمِنَةٍ تَرَى اللّهَ يُعصى فتَطرِفُ حتّى يُغَيِّرَهُ
کسی مومن کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ خدا کی نافرمانی ہوتے دیکھے اور اس پر اپنی آنکھیں بند کر لے مگر یہ کہ وہ اس صورتحال کو بدل دے۔
الأمالى، طوسى، ص ۵۵












