18

علامہ عارف حسین واحدی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

  • News cod : 57652
  • 22 سپتامبر 2024 - 19:42
علامہ عارف حسین واحدی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز، رپورٹ کے مطابق شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے اس ملاقات میں قائد محترم کو مختلف کانفرنسز، پروگرامز اور عزاداری کی مشکلات کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔

قابل ذکر ہے کہ دونوں رہنماؤں کی اس ملاقات کے دوران ملی، مذہبی اور تنظیمی امور پر بھی تفصیل سے گفتگو اور مشاورت ہوئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57652

ٹیگز