22

علامہ شبیر حسن میثمی سے عمائدین پاراچنار اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل کی اہم ملاقات

  • News cod : 59130
  • 19 دسامبر 2024 - 12:20
علامہ شبیر حسن میثمی سے عمائدین پاراچنار اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل کی اہم ملاقات
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے اسلام آباد میں عمائدین پاراچنار اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی اہم ملاقات‎ ہوئی۔

وفاق ٹائمز، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں عمائدین پاراچنار اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ صاحب کی اہم ملاقات ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں موجودہ ملکی و پاراچنار کی حالیہ صورتحال، ایئر ایمبولینس، زخمیوں کی پشاور آمد اور علاج معالجے کے سلسلے میں تفصیلی تبادلہ خیال بھی ہوا۔

سیکرٹری جنرل نے مختلف امور پر مسلسل کوششوں کےحوالے سے وفود کو آگاہ بھی کیا۔ آخر میں تمام مسائل و مشکلات کے سلسلے میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=59130

ٹیگز