3

نئے منتخب رہبر عزیز حضرت آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای پر پورا اعتماد کرتے ہوئئے ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

  • News cod : 63925
  • 12 مارس 2026 - 15:28
نئے منتخب رہبر عزیز حضرت آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای پر پورا اعتماد کرتے ہوئئے ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، ملحقہ مدارس اور آئمہ جمعہ و جماعت کی آیت‌ الله سید مجتبی خامنہ‌ای پر اظہار اعتماد

شہادت مظلومانہ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای رہبر مسلمین جہاں کی مناسبت سے تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں اور نئے منتخب رہبر مسلمین جہاں کے انتخاب پر دلی تبریک و تہنیت پیش کرتاہوں۔

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اس سے ملحقہ مدارس کے علماء کرام اور آئمہ جمعہ جماعت نئے منتخب رہبر عزیز حضرت آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای پر پورا اعتماد کرتے ہوئئے ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔

ان شاء اللہ العزیز نئے منتخب رہبر کی قیامت میں اسلام کا پرچم امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشرییف کے دست مبارک تک پہنچے گا۔ اللہ سببحانہ تعالیٰ ملت شریف ایران اور مستعفین جہان اسلام کی نصرت و مدد فرمائے۔ آمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=63925

ٹیگز