2

پاکستان میں فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ 400 روپے مقرر

  • News cod : 63927
  • 12 مارس 2026 - 15:29
پاکستان میں فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ 400 روپے مقرر
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے مسلمان 400روپے جبکہ چاول استعمال کرنے والے 1000 روپے فی کس فطرہ ادا کریں۔

پاکستان میں فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے مسلمان 400 روپے جبکہ چاول استعمال کرنے والے 1000 روپے فی کس فطرہ ادا کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ فطرہ شرائط کے مطابق مستحقین کو دیا جا سکتا ہے۔ فطرہ دینا لازم ہے۔ حتیٰ کہ نومولود کا فطرہ دینا بھی واجب ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=63927

ٹیگز