3

آئی ایس او پاکستان کے تحت مسجد جمکران قم میں سابقین امامیہ کے لیے ”تجدیدِ عہد با رہبرِ مسلمین جہاں“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

  • News cod : 64343
  • 15 جولای 2026 - 19:11
آئی ایس او پاکستان کے تحت مسجد جمکران قم میں سابقین امامیہ کے لیے ”تجدیدِ عہد با رہبرِ مسلمین جہاں“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
سیمینار سے رکن مجلسِ نظارت آئی ایس او پاکستان آیت الله غلام عباس رئیسی، آئی ایس او پاکستان کے تحت مسجد جمکران قم

آئی ایس او پاکستان کے تحت مسجد جمکران قم میں سابقین امامیہ کے لیے ”تجدیدِ عہد با رہبرِ مسلمین جہاں“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے مسجد جمکران قم المقدسہ میں سابقین امامیہ کے لیے سیمینار بعنوان “تجدیدِ عہد با رہبر مسلمین جہاں”کیا گیا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے مسجد جمکران قم المقدسہ میں سابقین امامیہ کے لیے سیمینار بعنوان “تجدیدِ عہد با رہبر مسلمین جہاں” منعقد کیا گیا؛ جس میں بڑی تعداد میں امامیہ کے سابقین نے شرکت کی۔

آئی ایس او پاکستان کے تحت مسجد جمکران قم میں سابقین امامیہ کے لیے ”تجدیدِ عہد با رہبرِ مسلمین جہاں“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

سیمینار سے رکن مجلسِ نظارت آئی ایس او پاکستان آیت الله غلام عباس رئیسی، سابق مرکزی صدر برادر راشد عباس نقوی، سابق مرکزی صدر برادر یافث نوید ہاشمی، سابق مرکزی صدر برادر شوکت علی شیرازی، سابق مرکزی صدر و رکن مجلسِ نظارت علامہ غلام شبیر بخاری اور مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر امین شیرازی نے خطاب کیا

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=64343

ٹیگز