14

انقلاب اسلامی ایران کی اصل روح امام خمینیؒ کے افکار کا پرچار ہے۔علامہ محمد امین شہیدی

  • News cod : 10196
  • 10 فوریه 2021 - 17:00
انقلاب اسلامی ایران کی اصل روح امام خمینیؒ کے افکار کا پرچار ہے۔علامہ محمد امین شہیدی
انقلاب کی کامیابی سے مراد اسلامی اقدار کے فروغ کے علاوہ تیسری دنیا کے ممالک میں آزادی کی تحریکوں کی لہر کو متحرک کرنا تھا

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سربراہ اُمت واحدہ پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے ایک بیان مین کہا کہ انقلاب اسلامی ایران کی اصل روح امام خمینیؒ کے افکار کا پرچار ہے۔

انہوں نے کہا کہ انقلاب کی کامیابی سے مراد اسلامی اقدار کے فروغ کے علاوہ تیسری دنیا کے ممالک میں آزادی کی تحریکوں کی لہر کو متحرک کرنا تھا ، اسی لئے امام خمینیؒ  نے بعد از انقلاب تحریر و تقریر کے ذریعے اُمت مسلمہ کی یگانگت کے لئے وعظ و نصیحت کا سلسلہ جاری رکھا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=10196

ٹیگز