8

جان لو جو چیزیں انسان کی خواہشات کے مطابق ہوں جلدی اور جو اس کے مزاج کے مطابق نہ ہوں اسے مشکل سے قبول کرتا ہے۔امام علی نقی علیہ السلام

  • News cod : 10790
  • 17 فوریه 2021 - 6:14
جان لو جو چیزیں انسان کی خواہشات کے مطابق ہوں جلدی اور جو اس کے مزاج کے مطابق نہ ہوں اسے مشکل سے قبول کرتا ہے۔امام علی نقی علیہ السلام

امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ہیں وَاعلَمُوا اَنَّ النَّفسَ أقبَلُ شَیءٍ لِما أُعطِیَت وَ أمنَعُ شَیءٍ لِما مُنِعَت۔ جان لو جو چیزیں انسان […]

امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ہیں

وَاعلَمُوا اَنَّ النَّفسَ أقبَلُ شَیءٍ لِما أُعطِیَت وَ أمنَعُ شَیءٍ لِما مُنِعَت۔

جان لو جو چیزیں انسان کی خواہشات کے مطابق ہوں جلدی اور جو اس کے مزاج کے مطابق نہ ہوں اسے مشکل سے قبول کرتا ہے۔

بحارالانوار، ج. 75، ص. 371

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=10790