15

ایرانی بزرگ عالم دین آیت اللہ سید محمد حسین حسینی زابلی انتقال کر گئے

  • News cod : 11072
  • 20 فوریه 2021 - 14:58
ایرانی بزرگ عالم دین آیت اللہ سید محمد حسین حسینی زابلی انتقال کر گئے
آیت اللہ محمد حسین زابلی، آیت اللہ العظمیٰ خویی، آیت العظمی سیستانی، آیت اللہ العظمیٰ بھاءالدینی کے شاگرد تھے.

 وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی بزرگ عالم دین اور حوزہ علمیہ تہران کے استاد آیت اللہ محمد حسین حسینی زابلی کل تہران کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں.

آیت اللہ محمد حسین زابلی، آیت اللہ العظمیٰ خویی، آیت العظمی سیستانی، آیت اللہ العظمیٰ بھاءالدینی کے شاگرد تھے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=11072