27

ںواب شاھ میں توضیع المسائل کے مطابق شرعی مسائل سے متلعق تربیتی ورکشاپ انعقاد

  • News cod : 11231
  • 22 فوریه 2021 - 10:29
ںواب شاھ میں توضیع المسائل کے مطابق شرعی مسائل سے متلعق تربیتی ورکشاپ انعقاد
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع ںواب شاھ کی جانب سے تعلیم و تربیت شعبہ کے اہم پروگرام توضیع المثائل کے مطابق شرعی مسائل سے متلعق تربیتی ورکشاپ انعقاد کی گئی،جس میں موضوعاتی دروس منعقد کیے گئے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع ںواب شاھ کی جانب سے تعلیم و تربیت شعبہ کے اہم پروگرام توضیع المسائل کے مطابق شرعی مسائل سے متلعق تربیتی ورکشاپ انعقاد کی گئی،جس میں موضوعاتی دروس منعقد کیے گئے، جس میں حجتہ الاسلام مولانا سید نثار حسین نقوی، محترم حجتہ الاسلام مولانا غلام شبیر کانہیو اور مولانا سید شفقت حسین شاہ نے موضوعاتی دروس دیئے جب کہ مرکزی جنرل سیکریٹری عاطف مھدی سیال، ڈویژن جنرل سیکریٹری سید عاطف علی شیرازی اور قانوندان برادر ایاز علی گوپانگ نے خصوصی خطاب کیا۔

ورکشاپ میں نوجوان طلبہ نے شرکت کی اور شرعی مسائل پہ فکری گفتگو اور گروپ ورک میں حصہ لیا۔ ورکشاپ کے آخر میں یونٹس اور اضلاع کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=11231