24

آیت اللہ العظمی فیاض کی طبیعت میں بہتری، علاج جاری ہے، خاندانی ذرائع

  • News cod : 11373
  • 23 فوریه 2021 - 16:55
آیت اللہ العظمی فیاض کی طبیعت میں بہتری، علاج جاری ہے، خاندانی ذرائع
آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض کے فرزند حجۃ الاسلام والمسلمین محمود فیاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والد محترم کی طبیعت بہتر اور رو بہ صحت ہے. 

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض کے فرزند حجۃ الاسلام والمسلمین محمود فیاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والد محترم کی طبیعت بہتر اور رو بہ صحت ہے.

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز انتہائی ذمہ داری سے ان کا علاج کر رہے ہیں اور اب انکی طبیعت تسلی بخش ہے.

ان کا کہنا تھا کہ میرے والد کرونا کے مرض میں مبتلا ہو گئے تھے لیکن بروقت علاج ہونے پر وہ اب کافی بہتر ہیں.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=11373