9

ایران میں اہل سنت کی دینی آزادی، خصوصی رپورٹ

  • News cod : 11457
  • 24 فوریه 2021 - 13:25
ایران میں اہل سنت کی دینی آزادی، خصوصی رپورٹ
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ اب تک اہل سنت کے 3ہزار علمائے کرام حج و عمرہ سے مشرف ہوئے ہیں اور اہل سنت کے دینی مدارس کی اعلیٰ کونسل 1386شمسی میں تشکیل دی گئی تھی اور اہل سنت کے دینی مدارس میں 2 ہزار سنی اساتذہ کو ریگولر پڑھانے کیلئے مقررکردیئے گئے ہیں۔

نیوز ایجنسی وفاق ٹائمز کی جانب سے ” ایران میں اہل سنت کی دینی آزادی ” پر مبنی رپورٹ شائع۔
اس رپورٹ کے مطابق، ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں تقریباً 3200اہل سنت کی نماز جمعہ قائم ہے اور آج ایران میں تقریباً 17ہزار مساجد ہیں جو اہل سنت کے شہریوں سے متعلق ہیں۔
انقلاب اسلامی کے بعد،اہل سنت کے دینی مدارس میں 300 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے اور 1300علمی اور ڈاکٹریٹ کی سطح کی ڈگریاں اہل سنت کے علماء کو جاری کی گئی ہیں۔

گرافک| ایران میں اہل سنت کی دینی آزادی، خصوصی رپورٹ

اس رپورٹ میں آیا ہے کہ اب تک اہل سنت کے 3ہزار علمائے کرام حج و عمرہ سے مشرف ہوئے ہیں اور اہل سنت کے دینی مدارس کی اعلیٰ کونسل 1386شمسی میں تشکیل دی گئی تھی اور اہل سنت کے دینی مدارس میں 2 ہزار سنی اساتذہ کو ریگولر پڑھانے کیلئے مقررکردیئے گئے ہیں۔

ترجمہ و ترتیب: ضامن علی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=11457