اہل سنت

21جولای
شہید قاسم سلیمانی کی گرویدہ اہل سنت لڑکی کی آیت اللہ رئیسی سے دلچسپ ملاقات+تصاویر

شہید قاسم سلیمانی کی گرویدہ اہل سنت لڑکی کی آیت اللہ رئیسی سے دلچسپ ملاقات+تصاویر

سوشیانا قوامی سنندج کی رہنے والی ١۲ سالہ لڑکی وزیر تعلیم کے صوبے کردستان کے دورے کے موقع پر صدر مملکت آیت اللہ رٕئیسی کو ایک خط لکھتی ہے جس میں صدر مملکت سے ملاقات کا تقاضا کرتی ہے۔

03نوامبر
ایران میں “اہل سنت” بچیوں کے لئے جشن بلوغ کا انعقاد

ایران میں “اہل سنت” بچیوں کے لئے جشن بلوغ کا انعقاد

امام رضا علیہ السلام کے روضے سے وابستہ سیکنڈری اسکولوں کی نمائندہ طالبات نے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی اپنی چھوٹی دینی بہنوں کے لئے ایک جشن کا اہتمام کیا۔

24ژوئن
حضرت ولی عصر علیہ السلام کے تسمیہ اور نام شریف کو ذکر کرنے کا حکم (چھٹی قسط)

حضرت ولی عصر علیہ السلام کے تسمیہ اور نام شریف کو ذکر کرنے کا حکم (چھٹی قسط)

امام مہدی علیہ السلام شیعہ و سنی فریقین میں مورد اتفاق ہیں ۔ان میں اختلاف صرف آپ کے نسب  و ولادت کے حوالے سے ہے، لہٰذا چھپانے کے لئے کوئی خاص بات نہیں تھی ،تا کہ تقیہ کے لئے  وجہ بن سکے، کیونکہ سب جانتے تھے کہ آپ آخر الزمان میں ظہور کریں گے  اور زمین کو عدل و انصاف سے پر کریں گے؛  اس اعتبار سے تقیہ کے لئے کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی ۔

28مارس
فوائد غیبت مہدی موعود (عج)

فوائد غیبت مہدی موعود (عج)

حجت الہیٰ کے تکوینی آثار و برکات نظام خلقت اور کائنات کا باقی ہونا ہے۔ یعنی ان کی وجہ سے زمین و آسمان قائم ہیں ۔اسی طرح حجت خدواندی اور انسان کامل کے بغیر کائنات بے معنی ہے۔

16مارس
مسجد الاقصیٰ سے دستبردارہونا مسجد الحرام سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے، شیخ احمد قطان

مسجد الاقصیٰ سے دستبردارہونا مسجد الحرام سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے، شیخ احمد قطان

لبنان کے اہل سنت عالم دین اور جمعیت "قولنا و العمل" کے سربراہ شیخ احمد قطان نے معراج النبی اور اسراء کی سالگرہ کے موقع اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مسجد الحرام اور مسجد الاقصیٰ کے درمیان جو رابطہ قائم کیا ہے، اس سے واضح ہوتا ہے کہ مسجد الاقصیٰ سے دستبردارہونا مسجد الحرام اور خانہ کعبہ سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے۔ 

24فوریه
ایران میں اہل سنت کی دینی آزادی، خصوصی رپورٹ

ایران میں اہل سنت کی دینی آزادی، خصوصی رپورٹ

اس رپورٹ میں آیا ہے کہ اب تک اہل سنت کے 3ہزار علمائے کرام حج و عمرہ سے مشرف ہوئے ہیں اور اہل سنت کے دینی مدارس کی اعلیٰ کونسل 1386شمسی میں تشکیل دی گئی تھی اور اہل سنت کے دینی مدارس میں 2 ہزار سنی اساتذہ کو ریگولر پڑھانے کیلئے مقررکردیئے گئے ہیں۔