13

شہید قاسم سلیمانی کی گرویدہ اہل سنت لڑکی کی آیت اللہ رئیسی سے دلچسپ ملاقات+تصاویر

  • News cod : 36368
  • 21 جولای 2022 - 14:26
شہید قاسم سلیمانی کی گرویدہ اہل سنت لڑکی کی آیت اللہ رئیسی سے دلچسپ ملاقات+تصاویر
سوشیانا قوامی سنندج کی رہنے والی ١۲ سالہ لڑکی وزیر تعلیم کے صوبے کردستان کے دورے کے موقع پر صدر مملکت آیت اللہ رٕئیسی کو ایک خط لکھتی ہے جس میں صدر مملکت سے ملاقات کا تقاضا کرتی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سوشیانا قوامی نامی سنندج کی رہنے والی ١۲ سالہ لڑکی وزیر تعلیم کے صوبے کردستان کے دورے کے موقع پر ایرانی مملکت آیت اللہ رٕئیسی کو ایک خط لکھتی ہے جس میں صدر مملکت سے ملاقات کا تقاضا کرتی ہے۔

سوشیانا اور اس کے گھر والوں کو توقع نہیں تھی کہ یہ بات حقیقت کا روپ دھارے گی، یہاں تک کہ جب صدر مملکت کے عوامی رابطے کے دفتر سے ان کے گھر رابطہ کیا گیا تو سوشیانا کے والدین سمجھے کہ انہیں غلطی سے یہ فون کیا گیا ہے چونکہ وہ خط کے بارے میں نہیں جانتے تھے۔

سوشیانا نے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی سے اپنی ملاقات کے متعلق کہتی ہے: مجھ سے کہا گیا ہے کہ آپ حافظ اور اہل قرآن ہیں، میرے لئے دعا کیجئے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=36368