وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی جشن مولود کعبہ کے موقع پر پورے روضہ مبارک کو پھولوں اور خوبصورت بینرز سے سجایا گیا ہے۔
لاک ڈاؤن کی وجہ سے باقاعدہ جشن کی محفل نہیں منعقد کی جا رہی، مناسبت کے احیاء کے لیے ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ صرف چند مختصر محافل شیڈول کا حصہ ہیں۔





















