حضرت عباس

03مارس
عراق، 1600 یونیورسٹی طالبات نے حضرت عباس(ع) کی بارگاہ میں وطن کی خدمت کا حلف اٹھایا

عراق، 1600 یونیورسٹی طالبات نے حضرت عباس(ع) کی بارگاہ میں وطن کی خدمت کا حلف اٹھایا

حلف اٹھانے والی طالبات نے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں گریجویشن و حلف برداری کی تقریب کے انعقاد پر بے پناہ مسرت کا اظہار کیا

15آگوست
عاشورا کے اختتام پر حرم حضرت عباسؑ کے اندرونی صحن، ضریح مبارک والے ہال اور اس کے گرد موجود رواق کی جامع صفائی

عاشورا کے اختتام پر حرم حضرت عباسؑ کے اندرونی صحن، ضریح مبارک والے ہال اور اس کے گرد موجود رواق کی جامع صفائی

عاشوراء کے دن کربلا میں برآمد ہونے والے رکضہ طوریج اور سوئم کے دن قبیلہ بنی اسد اور دیگر عراقی قبائل کے تاریخی جلوسوں کے اختتام کے بعد پر رات گئے روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے اندرونی صحن، ضریح مبارک والے ہال اور اس کے گرد موجود رواق کی جامع صفائی، دھونے اور معطر کرنے کا کام سرانجام دیا گیا۔

29سپتامبر
کربلا میں اربعین امام حسینؑ کے احیاء میں (12،400) مواکب نے شرکت کی

کربلا میں اربعین امام حسینؑ کے احیاء میں (12،400) مواکب نے شرکت کی

اربعین کے احیاء میں شامل مذکورہ بالا مواکب تین اقسام پر مشتمل ہیں:

24مارس
عراقی وزیر داخلہ کی روضہ مبارک حضرت عباسؑ میں حاضری

عراقی وزیر داخلہ کی روضہ مبارک حضرت عباسؑ میں حاضری

اس موقع پر وزیر داخلہ نے روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے سیکرٹری جنرل سید محمد اشیقر اور مجلس ادارہ کے بعض ارکان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

18مارس
ولادت با سعادت حضرت عباسؑ

ولادت با سعادت حضرت عباسؑ

حضرت علی علیہ السلام نے عباس کانام عباس اس لیے رکھا کیونکہ آپ میدان جنگ میں دشمن کے مقابلے میں حضرت عباس کی شجاعت،قدرت و صلابت کے بارے میں علم و آگاھی رکھتے تھے۔

26فوریه
جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے روضہ حضرت عباسؑ کو پھولوں سے سجایا گیا+تصاویر

جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے روضہ حضرت عباسؑ کو پھولوں سے سجایا گیا+تصاویر

ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی جشن مولود کعبہ کے موقع پر پورے روضہ مبارک کو پھولوں اور خوبصورت بینرز سے سجایا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے باقاعدہ جشن کی محفل نہیں منعقد کی جا رہی، مناسبت کے احیاء کے لیے ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ صرف چند مختصر محافل شیڈول کا حصہ ہیں۔

27ژانویه
حضرت ام البنین(س) کے یوم وفات پر کربلا میں عزاداری+ تصاویر

حضرت ام البنین(س) کے یوم وفات پر کربلا میں عزاداری+ تصاویر

تمام ماتمی جلوس العباس روڈ کے راستہ باب القبلہ پہ پہنچے اور پھر وہاں سے روضہ مبارک میں داخل ہو رہے ہیں اور ضریح کے سامنے کھڑے ہو کر نوحہ خوانی اور ماتم کے ذریعے حضرت عباس علیہ السلام کو ان کی والدہ کی وفات کا پرسہ پیش کر رہے ہیں