6

لبنانی ممتاز سنی عالم دین شیخ احمد الزین انتقال کر گئے

  • News cod : 12243
  • 02 مارس 2021 - 20:32
لبنانی ممتاز سنی عالم دین شیخ احمد الزین انتقال کر گئے
لبنانی معروف سنی عالم دین اور اتحاد بین المسلمین کے داعی شیخ احمد الزین داعی اجل کو لبیک کہہ گئے. مرحوم لبنانی مسلم علماء کونسل کے سربراہ اور فلسطینی کاز کے حامیوں میں سے تھے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی معروف سنی عالم دین اور اتحاد بین المسلمین کے داعی شیخ احمد الزین داعی اجل کو لبیک کہہ گئے.

مرحوم لبنانی مسلم علماء کونسل کے سربراہ اور فلسطینی کاز کے حامیوں میں سے تھے۔

مرحوم کے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات تھے اور کئی بار رہبر انقلاب اسلامی کی پیروی کی اہمیت پر زور دے چکے ہیں۔

وفاق ٹائمز اتحاد بین المسلمین کے داعی کی المناک رحلت پر تعزیت پیش کرتی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12243