5

تین قسم کے افراد جو خود کو تباہ کر دیتے ہیں….امام باقر علیہ السلام

  • News cod : 12372
  • 04 مارس 2021 - 6:40

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں ثَلاثُ قَاصِماتُ الظَّهْرِ: رَجُلٌ إسْتَكْثَرَ عَمَلَهُ وَ نَسِىَ ذُنُوبَهُ وَ أَعْجَبَ بِرَأيِهِ امام باقر […]

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں

ثَلاثُ قَاصِماتُ الظَّهْرِ: رَجُلٌ إسْتَكْثَرَ عَمَلَهُ وَ نَسِىَ ذُنُوبَهُ وَ أَعْجَبَ بِرَأيِهِ

امام باقر (ع) نے فرمایا تین قسم کے افراد جو خود کو تباہ کر دیتے ہیں:

وہ شخص جو اپنے کثرتِ اعمال کو عظمت دیتا ہے،
وہ جو اپنے گناہوں کو بھول جاتا ہے،
اور وہ جوشخص اپنے نظریہ کو دوسروں پر ترجیح دیتا ہے

وسائل الشیعة, ج. ۱, ص ۷۳

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12372

ٹیگز