وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مابق، یوم شجرکاری اور ہفتہ قومی وسائل کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح دو پھل دار درختوں کے پودے لگائے۔
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے دو پودے لگائے جانے کے ساتھ ملک بھر میں یوم شجر کاری اور ہفتہ قدرتی ذخائر کا آغاز ہو گیا۔

















