14

امام خمینی کے معتمد اور معروف تاجر الحاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

  • News cod : 12508
  • 05 مارس 2021 - 15:30
امام خمینی کے معتمد اور معروف تاجر الحاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
عبد صالح اور مومن نیکوکار الحاج محسن آقا قلہکی رحمۃ اللہ علیہ نے دینداری و نیکی کی عمر گزارنے کے بعد نیمہ رجب کے دن دار فانی کو الوداع کہا۔ میں مرحوم کے محترم خاندان، تمام دوستوں اور عقیدت مندوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان کے لئے مغفرت و رضائے پروردگار کی دعا کرتا ہوں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے معتمد تجار میں شمار ہونے والے نہایت دیندار تاجر الحاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا جو حسب ذیل ہے؛
بسم الله الرحمن الرحیم

عبد صالح اور مومن نیکوکار الحاج محسن آقا قلہکی رحمۃ اللہ علیہ نے دینداری و نیکی کی عمر گزارنے کے بعد نیمہ رجب کے دن دار فانی کو الوداع کہا۔

میں مرحوم کے محترم خاندان، تمام دوستوں اور عقیدت مندوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان کے لئے مغفرت و رضائے پروردگار کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنه ‌ای

۱۴/اسفند/۱۳۹۹ (ہجری شمسی مطابق 5 مارچ 2021)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12508