امام خمینی

21اکتبر
آج بھی لوگوں کے دلوں پر امام خمینیؒ کی حکومت ہے، آیت اللہ اعرافی

آج بھی لوگوں کے دلوں پر امام خمینیؒ کی حکومت ہے، آیت اللہ اعرافی

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینی (رح) کے آثار کی تدوین اور اشاعت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح ان کی عملی سیرت کو طلاب، علماء کرام اور معاشرہ میں بطور نمونہ پیش کرنا چاہئے۔

27ژوئن
مختصر حالات زندگی شیخ ابوالحسن بشوی

مختصر حالات زندگی شیخ ابوالحسن بشوی

نجف اشرف میں تقریباً 10 سال امام خمینی (رح) کے ساتھ رہے، اسی دوران امام خمینی(رح) کے رسالہ عملیہ (توضیح المسائل) کو مومنین تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ، امام کے محافظ بن کر ساتھ چلتے تھے آپ ہمیشہ ایک سائے کی طرح امام کے ساتھ ساتھ رہتے تھے۔

25ژوئن
ظلم و استکبار اور محرومیوں کے خلاف اپنے جنگی اسلحے کبھی بھی زمین پر نہ رکھیں

ظلم و استکبار اور محرومیوں کے خلاف اپنے جنگی اسلحے کبھی بھی زمین پر نہ رکھیں

خدا کے دوستوں کے ساتھ دوستی اور خدا کے دشمنوں کے ساتھ دشمنی اپنا شعار بنا لیجئے اور خود کو ننگے پاؤں چلنے والے فقیر و محروم بے پناہ افراد سے کہ ہماری تمام عزتیں جن کی رہیں

10ژوئن
امام خمینی نے کئی دہائیوں سے سامراجی نظریات میں جکڑی ایرانی عوام میں شعور بیدار کیا، علامہ رمضان توقیر

امام خمینی نے کئی دہائیوں سے سامراجی نظریات میں جکڑی ایرانی عوام میں شعور بیدار کیا، علامہ رمضان توقیر

علامہ محمد رمضان توقیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملت اسلامیہ کے لئے خدمات، اسلامی نظریات اور شہنشاہیت کے خاتمہ کے لئے اپنی جدوجہد کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

08ژوئن
امام خمینیؒ نے دنیا کو سامراج کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ بخشا، مولانا حسن رضا رضوی

امام خمینیؒ نے دنیا کو سامراج کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ بخشا، مولانا حسن رضا رضوی

ایک بیان میں ایس یو سی کراچی کے صدر نے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اسی نظام اور نظریہ کی پیروی کریں جس سے مسلم امہ کا وقار بلند ہو اور اسلامی دنیا ترقی کرسکے کیونکہ اسلام دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ مسلمان مضبوط ہوں اور اسلامی دنیا مستحکم ہو۔

06ژوئن
امام خمینی کی برسی پر کوئٹہ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

امام خمینی کی برسی پر کوئٹہ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا کہ انقلاب اسلامی ہی کا نتیجہ ہے کہ آج مساجد آباد ہیں

05ژوئن
ہزار سال میں تاریخ انسانی نے امام خمینی جیسا عظیم انسان نہیں دیکھا، علامہ مقصود ڈومکی

ہزار سال میں تاریخ انسانی نے امام خمینی جیسا عظیم انسان نہیں دیکھا، علامہ مقصود ڈومکی

برسی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ گذشتہ ایک ہزار سال میں تاریخ انسانی نے حضرت امام خمینی جیسا عظیم انسان نہیں دیکھا۔ وہ اپنے علم و تقویٰ، شجاعت و بصیرت اور اعلیٰ انسانی صفات کے باعث تاریخ انسانی کے منفرد کردار ہیں۔

04ژوئن
امام خمینی (رح) کے افکار سے دوری انحراف کا باعث ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

امام خمینی (رح) کے افکار سے دوری انحراف کا باعث ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

امام خمینی (رح) کی 34ویں برسی پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا پیغام

03ژوئن
امام خمینیؒ اعلیٰ پائے کے فقیہ،تعمیری سیاست کے بانی و عظیم شخصیت تھے،قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام خمینیؒ اعلیٰ پائے کے فقیہ،تعمیری سیاست کے بانی و عظیم شخصیت تھے،قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام خمینیؒ نے استحصالی اور سامراجی قوتوں کےخلاف تیسری دنیا کی محروم اقوام بالخصوص امت مسلمہ کو مزاحمت کا ایک نیا شعور ‘ ولولہ اور عزم عطا کیا