10

ظلم و استکبار اور محرومیوں کے خلاف اپنے جنگی اسلحے کبھی بھی زمین پر نہ رکھیں

  • News cod : 48256
  • 25 ژوئن 2023 - 14:33
ظلم و استکبار اور محرومیوں کے خلاف اپنے جنگی اسلحے کبھی بھی زمین پر نہ رکھیں
خدا کے دوستوں کے ساتھ دوستی اور خدا کے دشمنوں کے ساتھ دشمنی اپنا شعار بنا لیجئے اور خود کو ننگے پاؤں چلنے والے فقیر و محروم بے پناہ افراد سے کہ ہماری تمام عزتیں جن کی رہیں

وفاق ٹائمز، پرہیزگاری، پاکیزگی اور پاک دامنی اپنا شعار بنائیے، زندگی کو منظم رکھیے، اس کے تمام مراحل میں نظم و ضبط کو حکمراں کیجئے اور پوری سنجیدگی سے علوم و معارف کے حصول اور استفادے کے ساتھ اپنی الہی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کیجئے اور ظلم و استکبار اور محرومیوں کے خلاف اپنے جنگی اسلحے کبھی بھی (کندھوں سے اتارکر) زمین پر نہ رکھئے۔

خدا کے دوستوں کے ساتھ دوستی اور خدا کے دشمنوں کے ساتھ دشمنی اپنا شعار بنا لیجئے اور خود کو ننگے پاؤں چلنے والے فقیر و محروم بے پناہ افراد سے کہ ہماری تمام عزتیں جن کی رہیں منت ہیں اور ان ہی کی خدمتوں کی بدولت ہیں اور اسی طرح شہیدوں، مجروحوں، اسیروں اور مفقودالاثر مجاہدوں سے، جو اسی طبقے سے تعلق رکھتے ہیں کبھی دوری اختیار نہ کیجئے گا۔

امام خمینی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48256