امام خمینی

23مارس
مدرسہ الامام المنتظر میں ماہ مبارک رمضان اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے نشست علمی منعقد

مدرسہ الامام المنتظر میں ماہ مبارک رمضان اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے نشست علمی منعقد

نشست علمی سے حجت‌الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی حفظہ اللہ، حجت‌الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شاہد اعظم رئیس حفظہ اللہ، مولانا حافظ محمد رضا مھدوی اور مولانا ذوالفقار حیدر قمی نے خطاب کیا

11فوریه
امام خمینیؒ کے پاکیزہ کردار نے عمامہ، عبا قبا اور علماءکی عزت میں اضافہ کیا ہے، علامہ افضل حیدری

امام خمینیؒ کے پاکیزہ کردار نے عمامہ، عبا قبا اور علماءکی عزت میں اضافہ کیا ہے، علامہ افضل حیدری

علامہ محمد افضل حیدری نے انقلابِ اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام میں کہاکہ آج 44 سال بعد ،عالمی استکبار اور عالم کفر کی مخالفت اور سازشوں کے باوجود، انقلاب اسلامی نہ صرف موجود ہے بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوا ہے۔

31ژانویه
امام خمینیؒ کے مزار اقدس اور گلزار شہداء میں رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری

امام خمینیؒ کے مزار اقدس اور گلزار شہداء میں رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری

 عشرۂ فجر کی آمد اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسیوں پرشکوہ سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ ‏العظمی سید علی خامنہ ای پیر کو علی الصباح اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر پہنچے ‏اور انھوں نے نماز پڑھ کر اور قرآن مجید کی تلاوت کرکے، ایرانی قوم کے عظیم الشان قائد کو خراج عقیدت پیش کیا۔

01سپتامبر
مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں تعلیمی سال 2021/22ء کے آغاز کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں تعلیمی سال 2021/22ء کے آغاز کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

انہوں نے مدرسہ کی کارکردگی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا اور طلاب کرام سے مخاطب ہوکر کہا کہ خدا ہمارے اعمال پر ناظر ہے اور جن محافل میں ہم حاضر ہوتے ہیں انہیں کم نہ سمجھیں اور اپنے اصلی ہدف جوکہ حصول تعلیم ہے اس سے غافل نہ ہوں۔

06آگوست
علامہ شہید عارف حسینی اتحاد بین المسلمین کے عظیم علمبردار تھے،علامہ سید مرید حسین نقوی

علامہ شہید عارف حسینی اتحاد بین المسلمین کے عظیم علمبردار تھے،علامہ سید مرید حسین نقوی

علامہ سید عارف حسین الحسینی (رح) ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے آپ مکتب اھل بیت (ع) سے فیض حاصل کرنے والے تمام لوگوں کیلئے ایک کامل نمونے کی حیثیت رکھتے تھے

25ژوئن
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں عظیم کامیابیوں کو حاصل کردیا، شیخ عیسی قاسم

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں عظیم کامیابیوں کو حاصل کردیا، شیخ عیسی قاسم

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کی کامیابی،ملت ایران اور امت اسلامیہ کی فتح اور افتخار ہے۔

25ژوئن
رہبر معظم نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی

رہبر معظم نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 25 جون بروز جمعہ ایران میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی ہے۔

11ژوئن
“مسئلہ فلسطین اور اتحاد امت میں امام خمینی ؒ کا کردار” ویبنار/فکرِ امام خمینی عالم اسلام کیلئے زندگی گزارنے کا ایک باوقار راستہ ہے،مقریرین

“مسئلہ فلسطین اور اتحاد امت میں امام خمینی ؒ کا کردار” ویبنار/فکرِ امام خمینی عالم اسلام کیلئے زندگی گزارنے کا ایک باوقار راستہ ہے،مقریرین

سینیئر صحافی و اینکر پرسن امیر عباس نے کہا کہ لبنان اور فلسطین میں مقاومتی گروہوں کی کامیابی امام خمینی کے انقلاب اسلامی کی مرہون منت ہے۔ امام خمینی کے پراثر انداز نے سامراجی طاقتوں کی راتوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دیں۔

09ژوئن
امام خمینی کی بتیسویں برسی کے سلسلے میں جامعۃالنجف سکردو میں تقریب/ امام خمینیؒ نےعالمی سطح پر اسلامی نظریاتی تحریک کا آغاز کیا، مقریرین

امام خمینی کی بتیسویں برسی کے سلسلے میں جامعۃالنجف سکردو میں تقریب/ امام خمینیؒ نےعالمی سطح پر اسلامی نظریاتی تحریک کا آغاز کیا، مقریرین

امام خمینیؒ علم کے اعلیٰ درجات کے حصول کو کافی نہیں سمجھتے تھےبلکہ تہذیب نفس سے عاری علم کو حجاب اور نقصان دہ سمجھتے تھے۔