4

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں عظیم کامیابیوں کو حاصل کردیا، شیخ عیسی قاسم

  • News cod : 18991
  • 25 ژوئن 2021 - 16:09
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں عظیم کامیابیوں کو حاصل کردیا، شیخ عیسی قاسم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کی کامیابی،ملت ایران اور امت اسلامیہ کی فتح اور افتخار ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں ملت ایران نے بڑے پیمانے پر شرکت کر کے عظیم کامیابیوں کو حاصل کردیا اور یہ نظام اسلامی کی صداقت کی علامت ہے۔

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کی کامیابی،ملت ایران اور امت اسلامیہ کی فتح اور افتخار ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18991