16

“فہم دین سمپوزیم” 13،14 مارچ کو مدرسہ مظہرالایمان ڈھڈیال میں ہوگا

  • News cod : 12531
  • 05 مارس 2021 - 16:51
“فہم دین سمپوزیم” 13،14 مارچ کو مدرسہ مظہرالایمان ڈھڈیال میں ہوگا
، 13،14 مارچ بروز ھفتہ اتوار کو مدرسہ مظہر الایمان ڈھڈیال میں دو روزہ فہم دین سمپوزیم کا انعقاد کیا جا رہا ہے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، 13،14 مارچ بروز ھفتہ اتوار کو مدرسہ مظہر الایمان ڈھڈیال میں دو روزہ فہم دین سمپوزیم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں علامہ سید محمد تقی نقوی، امام جمعہ اسلام آباد علامہ شفاء نجفی، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور دیگر علماء کرام خطاب کرینگے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12531