مارچ

20مارس
وفاق المدارس الشیعہ کے اجلاس 21 مارچ سے شروع ہوں گے

وفاق المدارس الشیعہ کے اجلاس 21 مارچ سے شروع ہوں گے

رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت اجلاس جامعتہ المنتظر میں ہوگا،23مارچ کو جامعتہ المنتظر کے 68ویں سالانہ جلسے کی تقریبات کا آغازہوگا

20فوریه
عورت مارچ ملک سے اسلامی تشخص ختم کرنے کی دانستہ سازش ہے، نورالحق قادری

عورت مارچ ملک سے اسلامی تشخص ختم کرنے کی دانستہ سازش ہے، نورالحق قادری

لاہور میں گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عورت مارچ سے ملک میں تناؤ اور تقسیم ہوئی ہے، کوئی انتہائی مذہبی اور کوئی فاشسٹ لبرل ہے، فاشسٹ لبرل طبقے کو عورتوں کے سارے مسائل صرف پردے میں نظر آتے ہیں اور پردے کے علاوہ انہیں کوئی مسئلہ نظر نہیں آتا ہے۔

14مارس
شہری آزادیاں لازم، حقوق کے لئے صدائے احتجاج بنیادی حق ہے، علامہ ساجد نقوی

شہری آزادیاں لازم، حقوق کے لئے صدائے احتجاج بنیادی حق ہے، علامہ ساجد نقوی

احتجاجی مظاہرہ یا مارچ جس مقصد کےلئے کیا جاتاہے اگر اس کی سپرٹ سے ہٹ جائے تو پھر تنازعات جنم لیتے ہیں اس لئے ایسے نعروں ، تحریروں سے گریز کیا جاناچاہیے جو مسلمہ عقائد و نظریات، تہذیبی اقدار اور فطرت کے منافی ہوں یا جن سے حقوق کی فراہمی کی بجائے بے چینی ، اضطراب یا نفرت پھیلنے کا اندیشہ ہو یا پھر اس کے بعد اعتراضات یا توجیہات کا نیا سلسلہ چل نکلے جس طرح 8مارچ کے بعدجاری ہے۔

05مارس
“فہم دین سمپوزیم” 13،14 مارچ کو مدرسہ مظہرالایمان ڈھڈیال میں ہوگا

“فہم دین سمپوزیم” 13،14 مارچ کو مدرسہ مظہرالایمان ڈھڈیال میں ہوگا

، 13،14 مارچ بروز ھفتہ اتوار کو مدرسہ مظہر الایمان ڈھڈیال میں دو روزہ فہم دین سمپوزیم کا انعقاد کیا جا رہا ہے