10

رہبر انقلاب اسلامی کل عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے

  • News cod : 13048
  • 10 مارس 2021 - 14:42
رہبر انقلاب اسلامی کل عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعرات 11 مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعرات 11 مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

ناظرین اس خطاب کو اردو ترجمے کے ساتھ سننے کے لئے سحر ٹی وی کو فالو کرنے کے علاوہ ویب سائٹ پر دیئے گئے آپشن لائیو/ live سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=13048