رہبر انقلاب اسلامی

16ژانویه
غزہ کے مظلوم اور طاقتور عوام، دنیا کو اپنی جدوجہد سے متاثر کرنے میں کامیاب رہے، رہبر انقلاب اسلامی

غزہ کے مظلوم اور طاقتور عوام، دنیا کو اپنی جدوجہد سے متاثر کرنے میں کامیاب رہے، رہبر انقلاب اسلامی

دنیا بھر کے لوگوں اور سیاستدانوں کی نظر میں یہ حکومت، ظالم، بے رحم، بھیڑیا صفت، شکست خوردہ اور تباہ ہونے والی ہے۔

28دسامبر
صحتیابی کے بعد علماء اور مومنین کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

صحتیابی کے بعد علماء اور مومنین کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی کے عراق میں نمائندہ خاص آیۃ اللہ سید مجتبی حسینی، علامہ سید ہادی المدرسی، عراقی قبائل کے سربراہان اور مومنین کے مختلف وفود نے مرکزی دفتر میں ان سے ملاقاتیں کی

04اکتبر
اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا عمل ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگانے جیسا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا عمل ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگانے جیسا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

اسلامی ممالک کے حکام اور سیاستدانوں اور عالم اسلام کے مفکرین اور موثر افراد کو اس سوال پر غور کرنے کی دعوت دی کہ اسلامی ممالک کے اتحاد کا دشمن کون ہے، مسلمانوں کا اتحاد کن لوگوں کے لیے نقصان دہ ہے اور کن لوگوں کو لوٹ مار اور مداخلت سے روک دیتا ہے؟

21سپتامبر
ایران کا دیگر ممالک میں کوئی فوجی اڈہ نہیں، البتہ معنوی موجودگی نے امریکا کو وحشت زدہ کردیا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

ایران کا دیگر ممالک میں کوئی فوجی اڈہ نہیں، البتہ معنوی موجودگی نے امریکا کو وحشت زدہ کردیا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

دفاع مقدس کے سرگرم کارکنوں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہمہ گير بھرپور دفاع کی وجہ سے ملک بڑی حد تک ممکنہ فوجی حملوں سے محفوظ ہوگيا ہے اور جیسا کہ ہم نے دیکھا بارہا کہا گيا کہ فوجی آپشن میز پر ہے لیکن وہ آپشن میز سے ہل بھی نہیں پایا کیونکہ دشمن، جنگ میں ایرانی قوم کو پہچان چکے تھے اور جانتے تھے کہ وہ کسی حرکت کی شروعات تو کرسکتے ہیں لیکن اسے ختم ایرانی قوم ہی کرے گی۔

03ژوئن
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام انکے مزار پر ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمائیں گے

بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام انکے مزار پر ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمائیں گے

تہران میں ہونے والی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام روح اللہ خمینیؒ کی 34ویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔

01ژوئن
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ترکمانستان پیپلز کونسل کے چیئرمین کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ترکمانستان پیپلز کونسل کے چیئرمین کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ روابط کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے

02می
ٹیچر، طلباء کے لیے بھی وہی آرزو رکھیں جو اپنے بچوں کے لیے رکھتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

ٹیچر، طلباء کے لیے بھی وہی آرزو رکھیں جو اپنے بچوں کے لیے رکھتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

آیت اللہ مرتضی مطہری کے یوم شہادت کے موقع پر منائے جانے والے یوم اساتذہ کی مناسبت سے اساتذہ اور ثقافتی امور کے فعال افراد سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے فرمایا کہ اسکولوں میں زیرتعلیم بچوں کے اندر اسلامی اور ایرانی تشخص کو بھی زندہ کریں۔ بچوں کو ایرانی ہونے پر فخر کا احساس ہونا چاہئے۔

29آوریل
مزدور پر ظلم تمام نیک اعمال کی تباہی کا باعث ہے، رہبر معظم انقلاب

مزدور پر ظلم تمام نیک اعمال کی تباہی کا باعث ہے، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیداوار کو، ملک کی ریڑھ کی ہڈی اور مزدوروں کو پیداوار کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا اور کہا کہ اس سال کے نعرے کا ایک اہم حصہ یعنی پروڈکشن میں پیشرفت، لیبر سوسائٹی سے متعلق ہے اور مزدوروں کو اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے خوشی اور اطمینان کے ساتھ کام پر آنا چاہیے۔

23فوریه
اسلامی جمہوریہ نے لبرل ڈیموکریسی کے عزائم کو ناکام کر دیا، رہبر انقلاب اسلامی

اسلامی جمہوریہ نے لبرل ڈیموکریسی کے عزائم کو ناکام کر دیا، رہبر انقلاب اسلامی

اسلامی جمہوریہ جب قائم ہوتی ہے تو اپنے ساتھ جمہوریت بھی لاتی ہے، آزادی بھی لاتی ہے اور دین کو بھی ساتھ رکھتی ہے اور دنیا پر تسلط قائم کرنے کے لبرل ڈیموکریسی کے عمائدین کے عزائم کو ناکام بنا دیتی ہے۔