16

مدارس محسن ملت کے سال 2021ء کے امتحانات کا شیڈول جاری

  • News cod : 13339
  • 13 مارس 2021 - 9:17
مدارس محسن ملت کے سال 2021ء کے امتحانات کا شیڈول جاری
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مدارس محسن ملت کے سال 2021 ءکے امتحانات 6،7،8 اپریل 2021 ء بروز منگل، بدھ اور جمعرات کو منعقد ہو رہے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کی مطابق، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مدارس محسن ملت کے سال 2021 ءکے امتحانات 6،7،8 اپریل 2021 ء بروز منگل، بدھ اور جمعرات کو منعقد ہو رہے ہیں۔

اس اطلاع کے مطابق، مرکز کی طرف سے 15 مارچ تک طلاب کی فہرست طلب کی گئی ہے تاکہ برقت امتحانی مراکز متعین ہوسکیں۔ اور تفصیلات کے لئے مدارس محسن ملت کے مسئول حجۃ الاسلام باقر گھلو سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=13339

ٹیگز