10

عراق میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے، دفتر آیت اللہ سیستانی

  • News cod : 13386
  • 14 مارس 2021 - 22:40
عراق میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے، دفتر آیت اللہ سیستانی
حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا بروز اتوار15 مارچ 2021ء کو عراق میں شعبان المعظم 1442 ہجری کی پہلی تاریخ ہوگی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا بروز اتوار15 مارچ 2021ء کو عراق میں شعبان المعظم 1442 ہجری کی پہلی تاریخ ہوگی۔

خدا سے دعا ہے کہ وہ اس ماہ کو تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت اور نا ختم ہونے والی خوشیوں کی ابتداء قرار دے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=13386