چاند

19ژوئن
ملک میں ذی الحج 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا

ملک میں ذی الحج 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا

اتفاق رائے سے فیصلہ کیاگیا کہ یکم ذی الحج 1444 ہجری 20 جون بروز منگل کو ہوگی اور عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی

23ژانویه
پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب منگل کو ہوگی

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب منگل کو ہوگی

ملک بھر میں کہیں بھی رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ یکم رجب 1444 ہجری منگل کو ہوگی۔

01می
لاہور، زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ایوان اوقاف میں ہوگا

لاہور، زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ایوان اوقاف میں ہوگا

اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کریں گے، جبکہ کمیٹی ممبران کیساتھ ساتھ محکمہ موسمیات کے نمائندگان بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں عام شہریوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں بھی لی جائیں گی۔

01می
رؤیت ہلال

رؤیت ہلال

CCD دوربین کے ذریعہ چاند کی شعاعوں کو کمپیوٹر میں منعکس کیاجاتاہے اور پھر کمپیوٹر اس ریکارڈ شدہ معلومات کی روشنی میں ہمارے سامنے چاند کی تصویر پیش کرتاہے ۔ تو کیا اس طرح چاند کی تصویر کو دیکھ لیناکافی ہے ؟ اور آلے کے ذریعے چاند دیکھنے کا کیا حکم ہے؟

02آوریل
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں رمضان المبارک 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت اتوار کو پاکستان بھر میں پہلا روزہ رکھا جائے گا۔

03مارس
شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی

چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے یکم شعبان المعظم 1443 ہجری 5 مارچ 2022 کو ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شب برات 19 مارچ کو ہوگی۔خیال رہے کہ شعبان المعظم ہجری کیلنڈر کے مطابق سال کا آٹھواں مہینہ ہے جس کے بعد رمضان المبارک آتا ہے۔

14می
پاکستان بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی

پاکستان بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی

نماز کے بعد ملکی سلامتی و فلسطین و مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور مسلم ممالک میں جاری فتنہ و فساد کے خاتمے کے لئے اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کی گئی۔

13می
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل عید منائی جائے گی، جامعۃ المنتظر لاہور

شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل عید منائی جائے گی، جامعۃ المنتظر لاہور

عید الفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پانچ گھنٹے جاری رہا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے موصول شہادتوں پر کمیٹی ارکان کے درمیان اختلاف ہوا تاہم ملک کے مختلف شہروں سے ملنے والی شہادتوں کی بنیاد پر کل عید منانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔