9

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

  • News cod : 32379
  • 02 آوریل 2022 - 18:51
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں رمضان المبارک 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت اتوار کو پاکستان بھر میں پہلا روزہ رکھا جائے گا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس چارسدہ روڈ پشاور پر قائم محکمہ اوقاف کے دفتر میں ہوا۔ علاوہ ازیں رویت ہلال کمیٹی کی زونل اور اضلاعی کمیٹیاں اپنے اپنے مقامات بشمول مذہبی امور، کوہسار بلاک، اسلام آباد میں موجود رہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32379