21

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی

  • News cod : 30418
  • 03 مارس 2022 - 20:29
شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی
چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے یکم شعبان المعظم 1443 ہجری 5 مارچ 2022 کو ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شب برات 19 مارچ کو ہوگی۔خیال رہے کہ شعبان المعظم ہجری کیلنڈر کے مطابق سال کا آٹھواں مہینہ ہے جس کے بعد رمضان المبارک آتا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں اسلامی مہینے شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے یکم شعبان المعظم 1443 ہجری 5 مارچ 2022 کو ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شب برات 19 مارچ کو ہوگی۔خیال رہے کہ شعبان المعظم ہجری کیلنڈر کے مطابق سال کا آٹھواں مہینہ ہے جس کے بعد رمضان المبارک آتا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30418