شعبان المعظم

03مارس
شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی

چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے یکم شعبان المعظم 1443 ہجری 5 مارچ 2022 کو ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شب برات 19 مارچ کو ہوگی۔خیال رہے کہ شعبان المعظم ہجری کیلنڈر کے مطابق سال کا آٹھواں مہینہ ہے جس کے بعد رمضان المبارک آتا ہے۔

08فوریه
بچوں کی تربیت میں محبت اور احترام میں زیادتی نہیں کرنا چاہئے

بچوں کی تربیت میں محبت اور احترام میں زیادتی نہیں کرنا چاہئے

اگر اولاد کے درمیان فرق ہوں، مثلا ایک بہت زیادہ زیرک اور ہوشیار ہوں لیکن دوسرا اس طرح نہ ہو، تب بھی ان کے درمیان کوئی تفریق نہیں کرنا چاہئے، جس کے بارے میں امام صادق(علیہ السلام) اپنے والد بزرگوار سے نقل فرماتے ہیں: خدا کی قسم، میں اپنی بعض اولاد سے محبت کا اظھار بغیر رغبت کے کرتا ہوں، حالانکہ میری یہ محبت کا مستحق میرا دوسرا فرزند ہے، میں اس طرح اس لئے کرتا ہوں، تاکہ ان کے شر سے میرا دوسرا فرزند محفوظ رہے، اور وہ لوگ اس طرح کا کردار پیش نہ کریں جس طرح حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے ان کے ساتھ کیا تھا۔(تفسير نورالثقلين، ج۲، ص۴۰۸)

19مارس
شیعہ، سنی اسلام کے دو توانا بازو ہیں انہیں متحد ہوکر اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا، علامہ مقصود علی ڈومکی

شیعہ، سنی اسلام کے دو توانا بازو ہیں انہیں متحد ہوکر اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا، علامہ مقصود علی ڈومکی

ہندوستانی شہری وسیم رضوی کی جانب سے قرآن حکیم کی شان میں گستاخی شرمناک اور قابل مذمت عمل ہے