13

نلتر واقعہ نہایت افسوسناک ہے شفاف تحقیقات کی جائیں، علامہ شیخ میرزا علی

  • News cod : 14253
  • 27 مارس 2021 - 11:16
نلتر واقعہ نہایت افسوسناک ہے شفاف تحقیقات کی جائیں، علامہ شیخ میرزا علی
اسلامی تحریک پاکستان کے سینیئر رہنما شیخ میرزا علی نے کہا کہ نلتر کے سیاحتی مقام پر ایک عرصہ سے خوف اور سازش کے بادل منڈلا رہے ہیں جو نیک شگون نہیں ہے حالیہ واقعہ نہایت افسوس ناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی تحریک پاکستان کے سینیئر رہنما شیخ میرزا علی نے کہا کہ نلتر کے سیاحتی مقام پر ایک عرصہ سے خوف اور سازش کے بادل منڈلا رہے ہیں جو نیک شگون نہیں ہے حالیہ واقعہ نہایت افسوس ناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے.

انہوں نے کہا کہ نلتر کے پر فضاء مقام کو تعصبات سے پاک کرنے کیلئے کسی دباؤ میں آئے بغیر شفاف تحقیقات کی ضرورت ہے .

انہوں نے کہا کہ نلتر کا واقعہ جی بی کے پرامن ماحول کو تباہ کرنے کی سازش ہے نلتر کا واقعہ جی بی کے پرامن ماحول کو تباہ کرنے کی سازش ہے.انتظامیہ دہشتگردانہ عمل کے پس پشت عناصر کو بے نقاب کرے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14253