21

وفاق المدارس الشیعہ کی جانب سے 23 مارچ پروگرام میں شرکت کرنے والوں کا اظہار تشکر

  • News cod : 14333
  • 27 مارس 2021 - 21:18
وفاق المدارس الشیعہ کی جانب سے 23 مارچ پروگرام میں شرکت کرنے والوں کا اظہار تشکر
اس لیٹر میں آیا ہے کہ آپ کی سدری زحمات قیمتی وقت صرف کرنے کی تہہ دل سے قدر دانی کرتے ہوئے خاطر خواہ مہمان نوازی نہ کرنے پر عذر خواهی قبول کریں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں علامہ افضل حیدری نے کہا ہے کہ وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کے اجلاس منعقدہ 23 مارچ میں آپ کی تشریف آوری پر مرکزی کابینہ کی طرف سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے.

اس لیٹر میں آیا ہے کہ آپ کی سدری زحمات قیمتی وقت صرف کرنے کی تہہ دل سے قدر دانی کرتے ہوئے خاطر خواہ مہمان نوازی نہ کرنے پر عذر خواهی قبول کریں.

اللہ تعالیٰ آپ کی دینی خدمات کو شرف قبولیت بخشے اور سعادت دارین عطا فرمائے. آمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14333