10

بحرین؛ بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے+ تصاویر

  • News cod : 14778
  • 04 آوریل 2021 - 11:30
بحرین؛ بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے+ تصاویر
بحرینی عوام خصوصا سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ آل خلیفہ کی جیلوں میں قید 60 افراد سے زیادہ کرونا میں مبتلا ہو چکے ہیں جن کا کوئی علاج معالجہ نہیں کروایا جا رہا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کے کئی شہروں میں گزشتہ روز جمعہ کو احتجاجی مظاہروں کے ذریعے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
آل خلیفہ حکومت کے خلاف ملک کے کئی شہروں میں مظاہرہ کرنے والوں نے قیدیوں کی رہائی کا فوری مطالبہ کیا۔
بحرینی عوام خصوصا سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ آل خلیفہ کی جیلوں میں قید 60 افراد سے زیادہ کرونا میں مبتلا ہو چکے ہیں جن کا کوئی علاج معالجہ نہیں کروایا جا رہا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14778