19

مدرسہ علمیہ امام علی نقیؑ میں آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی صحت و سلامتی کے لیے دعا توسل کا انعقاد+تصاویر

  • News cod : 15466
  • 14 آوریل 2021 - 22:39
مدرسہ علمیہ امام علی نقیؑ میں  آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی صحت و سلامتی کے لیے دعا توسل کا انعقاد+تصاویر
مدرسہ علمیہ امام علی نقی علیہ السلام قم المقدسہ میں مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کی صحت و سلامتی و طول عمر کے لیے دعا توسل کا انعقاد کیا گیا.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ علمیہ امام علی نقی علیہ السلام قم المقدسہ میں مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کی صحت و سلامتی و طول عمر کے لیے دعا توسل کا انعقاد کیا گیا.

تفصیلات کے مطابق اس دعائیہ پروگرام میں مرجع عالی قدر کی درازی عمر کے لیے دعا کی جس میں طلاب پاکستان مقیم قم نے شرکت کی.

یاد رہے بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی علالت کے باعث ایران کے مقامی ہسپتال میں داخل ہیں.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15466