مرجعیت

03ژوئن
صیہونی تسلط سے چھٹکارا حاصل کرنے کا واحد ذریعہ فکرِامام خمینی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

صیہونی تسلط سے چھٹکارا حاصل کرنے کا واحد ذریعہ فکرِامام خمینی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

عالمی استعمار آج بھی مرجیعت سے سخت خوفزدہ ہے۔اسے مراجع عظام کی موجودگی میں اپنی دال گلتی نظر نہیں آتی

11نوامبر
احکام شرعی| تقلید کے شرائط

احکام شرعی| تقلید کے شرائط

کیا ایسے مجتہد کی تقلید جائز ہے جس نے مرجعیت کے منصب کو نہ سنبھالا ہو اور نہ ہی اس کی توضیح المسائل موجود ہو؟

05سپتامبر
آیت اللہ  العظمیٰ حکیم کی رحلت پر ایرانی صدر کی جانب سے اظہار تعزیت

آیت اللہ  العظمیٰ حکیم کی رحلت پر ایرانی صدر کی جانب سے اظہار تعزیت

وہ عراق میں فقاہت اور مرجعیت کے ستونوں میں سے قرار دیتے ہوئے کہا: مرحوم نے اپنی عمر اسلام اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کی ترویج میں گزار دی۔

05ژوئن
امریکہ اور یورپ کو ایران سے خوف ہے تو ایران کی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہے، علامہ شبیر میثمی

امریکہ اور یورپ کو ایران سے خوف ہے تو ایران کی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہے، علامہ شبیر میثمی

انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ اور یورپ کو ایران سے خوف ہے تو وہ ایران کے ایٹم بم کی وجہ سے نہیں ہے، پوری ذمہ داری سے بات کر رہا ہوں، ایران سے اگر پرابلم ہے تو ایران کی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہے۔ ایک حدیث میں ہے کہ ”اے سلمانؑ! تمہاری قوم، اگر علوم ستاروں پر ہوں گے تو وہاں سے توڑ کر لے آئیں گے۔“ آج ایرانی قوم ٹیکنالوجی میں خواہ وہ میڈیکل ٹیکنالوجی ہو، نینو ٹیکنالوجی ہو یا دیگر، اس مقام پر پہنچ گئی ہے کہ لوگ حیران ہیں کہ اتنی پابندیوں کے باوجود یہ لوگ کیسے ترقی کر رہے ہیں۔ یہ اس لئے نہیں کہ ایرانی ہیں، بلکہ اس لئے کہ اہل بیت علیہم السلام کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ جو قوم اہل بیت علیہم السلام کے نقش قدم پر چلے گی، اللہ تعالیٰ اسے عزت و مقام دے گا۔

14آوریل
مدرسہ علمیہ امام علی نقیؑ میں  آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی صحت و سلامتی کے لیے دعا توسل کا انعقاد+تصاویر

مدرسہ علمیہ امام علی نقیؑ میں آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی صحت و سلامتی کے لیے دعا توسل کا انعقاد+تصاویر

مدرسہ علمیہ امام علی نقی علیہ السلام قم المقدسہ میں مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کی صحت و سلامتی و طول عمر کے لیے دعا توسل کا انعقاد کیا گیا.

12مارس
آیت اللہ العظمی سیستانی سے پاپائے اعظم کی ملاقات رواداری کاواضح پیغام ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

آیت اللہ العظمی سیستانی سے پاپائے اعظم کی ملاقات رواداری کاواضح پیغام ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے نجف اشرف میں آیت العظمیٰ سیستانی کے سادہ سے گھر میں پاپائے اعظم جارج ماریوبرگوگلیو کی ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات پوری دنیا کے لئے اسلام کی آفاقی حیثیت اور روشن چہرہ دنیا کے لئے کھل کرسامنے آگیا اور یہ ملاقات قرآنی تعلیمات کا عملی اظہار ہے۔

07مارس
نظام مرجعیت کی شان

نظام مرجعیت کی شان

شیعیان علی ع کے نظام مرجعیت نے ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کی ہے، خود سوزی کی بجائے خود سازی کا درس دیا ہے۔ خود سوز و خود کش حملوں کو فتوی اور حکم کی حد تک منع کیا ہے