وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین، جعفریہ الائنس پاکستان کے سپریم کونسل کے رکن علامہ عون محمد نقوی کچھ دیر پہلے رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں.
علامہ عون محمد نقوی انتقال کر گئے
کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین، جعفریہ الائنس پاکستان کے سپریم کونسل کے رکن علامہ عون محمد نقوی کچھ دیر پہلے رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں.
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15586