6

صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ+تصاویر

  • News cod : 15908
  • 21 آوریل 2021 - 16:11
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ+تصاویر
باوردی صیہونی دہشتگردوں نے مشرقی بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے صحن سے نماز کے بعد باہر آ رہے فلسطینیوں پر آنسو گیس اور سُن کرنے والی گیس کے گولوں سے دھاوا بول دیا۔

وفاق ٹائمز- باوردی صیہونی دہشتگردوں نے مشرقی بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے صحن سے نماز کے بعد باہر آ رہے فلسطینیوں پر آنسو گیس اور سُن کرنے والی گیس کے گولوں سے دھاوا بول دیا۔ ذرائع کے مطابق اس ٹکراؤ میں کم از کم ۹ فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کو غاصب صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15908