فلسطینی

24نوامبر
جس اتحادکا مظاہرہ غزہ جنگ میں کیاگیا ظلم و استعماریت کے خاتمے کیلئے بھی اسی انسانی اتحاد کی اشد ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

جس اتحادکا مظاہرہ غزہ جنگ میں کیاگیا ظلم و استعماریت کے خاتمے کیلئے بھی اسی انسانی اتحاد کی اشد ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ عارضی جنگ بندی دراصل استعماری صہیونی شیطانی طاقتوں کی شکست فاش اور ان کے طاقت کے نشے میں غرور کو خاک آلود کرنے کے مترادف ہے ۔

06نوامبر
فلسطینی عوام کے حق میں پوری دنیا کے عوام سراپا احتجاج،عملی اقدامات خاموش ہیں ،قائد ملت جعفریہ پاکستان

فلسطینی عوام کے حق میں پوری دنیا کے عوام سراپا احتجاج،عملی اقدامات خاموش ہیں ،قائد ملت جعفریہ پاکستان

اقوام متحدہ جیسا ادارہ سامراج اور ان قابض قوتوں کے سامنے انتہائی بے بس او ربے کس نظر آرہاہے ،پوری انسانیت اس ظلم و جبر پر چیخ اٹھی ہے مگر افسوس انتہائی تباہی و بربادی کے باوجود دباﺅ ڈالنے والے خاموش ہیں ،

13اکتبر
ایران بھر میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں کا آغاز

ایران بھر میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں کا آغاز

اس ریلی میں غزہ کے مظلوموں کی مدد کے لئے نقد تعاون کا اعلان کیا گیا جہاں شرکاء نے بھرپور حصہ ڈالتے ہوئے جوق در جوق شرکت کی۔

13اکتبر
جدوجہد کرنے والی فلسطینی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہوں، آیت اللہ الحاج حافظ بشیر حسین

جدوجہد کرنے والی فلسطینی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہوں، آیت اللہ الحاج حافظ بشیر حسین

آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کا صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی عوام کی نسل کشی اور ظالم محاصرے پر اہم بیان

10اکتبر
فلسطینی بہن بھائیوں نے تمام مسلمانان عالم کا سر فخر سے بلند کر دیا، معصومہ نقوی

فلسطینی بہن بھائیوں نے تمام مسلمانان عالم کا سر فخر سے بلند کر دیا، معصومہ نقوی

راہبر معظم انقلاب آیۃ اللہ العظمیٰ خامنہ ای اس خوشخبری کی پیشنگوئی بہت سال پہلے کرچکے ہیں۔ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے بہت برس پہلے اسرائیل کو سرطانی جرثومہ قرار دیا تھا اور آپ کی تاکید یہی تھی کہ جلد سے جلد اس جرثومے کو ملت مسلمہ نکال باہر کرے، تاکہ مسلمانان عالم سکھ کا سانس لے سکیں

06اکتبر
24 گھنٹوں میں 4 فلسطینی نوجوان شہید

24 گھنٹوں میں 4 فلسطینی نوجوان شہید

فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق 19 سالہ لبیب ضمیدی جمعہ کی صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، لبیب کو ایک صہیونی آباد کار نے سینے میں گولی ماری تھی۔

03آوریل
مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس ریلیاں منعقد ہوں گی، علامہ شبیر میثمی

مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس ریلیاں منعقد ہوں گی، علامہ شبیر میثمی

یوم علیؑ اور یوم القدس کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں

24فوریه
نابلوس پر اسرائیلی دھاوا کھلی جارحیت ہے، علامہ ساجد نقوی

نابلوس پر اسرائیلی دھاوا کھلی جارحیت ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ نابلوس پر اسرائیلی حملہ،10فلسطینیوں کی شہادت کھلی جارحیت ہے ،اسرائیلی فوج کی جانب سے نابلوس کے شہر پر دھاوا اور10فلسطینیوں کی شہادتوں اور درجنوں شہریوں کے زخمی ہونے پر عالمی اداوں کی خاموشی افسوس ناک ہے

16نوامبر
2022 کے دوران فلسطینی کارروائیوں میں 29 صہیونیوں کی ہلاکت

2022 کے دوران فلسطینی کارروائیوں میں 29 صہیونیوں کی ہلاکت

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ گزشتہ سال ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 21 تھی، 2020 میں تین، 2019 میں بارہ، 2018 میں سولہ، 2017 میں اٹھارہ اور 2016 میں بھی سترہ افراد ہلاک ہوئے۔