فلسطینی

12می
اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس

اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کے مسئلے نے داخلی اور بیرونی سطح پر ایک نیا سیاسی عوامی اور جنگی توازن قائم کر دیا ہے اور سرانجام فلسطینی عوام کا عزم و ارادہ ہی اس جنگ میں کامیاب ہوگا.

12می
اسرائیل کو طاقت کی زبان ہی سمجھ آتی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

اسرائیل کو طاقت کی زبان ہی سمجھ آتی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

صیہونیوں کے خبیثانہ اقدامات دنیا کے عوام کی آنکھ کے سامنے ہیں۔ سب کا فریضہ ہے کہ صیہونیوں کی حالیہ خبیثانہ، مجرمانہ اور وحشیانہ کارروائیوں کی مذمت کریں۔"

09می
وزیراعظم کی مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم عمران خان نے قبلہ اول مسجد اقصی پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصی پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی فوج انسانیت اور بین الاقوامی قانون کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے۔

21آوریل
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ+تصاویر

صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ+تصاویر

باوردی صیہونی دہشتگردوں نے مشرقی بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے صحن سے نماز کے بعد باہر آ رہے فلسطینیوں پر آنسو گیس اور سُن کرنے والی گیس کے گولوں سے دھاوا بول دیا۔

17آوریل
مسجد ابراہیمی میں شر پسند صہیونیوں کی جانب سے رقص و سرود کی محفل

مسجد ابراہیمی میں شر پسند صہیونیوں کی جانب سے رقص و سرود کی محفل

عینی شاہدین نے بتایا کہ الخلیل شہر میں واقع مسجد ابراہیمی میں غاصب اسرائیلی فوج کی سیکورٹی میں یہودی داخل ہوئے۔ اس دوران انہوں نے مقدس مقام کی توہین کرتے ہوئے کھلے عام شراب نوشی کی اور رقص کرکے مسلمانوں کو اشتعال دلاتے رہے۔

11آوریل
صیہونی عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچے کی بینائی ضائع (ویڈیو)

صیہونی عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچے کی بینائی ضائع (ویڈیو)

غاصب اسرائیلی فورسز نے گذشتہ روز وسطی الخلیل میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ایک 13 سالہ فلسطینی لڑکے عزتالدین نضال بطش کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ یہ فلسطینی بچہ سبزی کی دکان میں ایک اسرائیلی فوجی کی گولی کا نشانہ بنا۔

06ژانویه
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

شہاب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے ایک فلسطینی نوجوان کو بیت لحم میں گولی مار کر شہید کیا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ وہ چاقو سے صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

02ژانویه
اسرائیلی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

اسرائیلی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

صیہونی فوجیوں نے مشرقی رام اللہ کے علاقے دیر جریر میں نہتے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل داغے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

31دسامبر
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کا بنیادی ستون تھے،نائب سربراہ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین

شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کا بنیادی ستون تھے،نائب سربراہ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے نائب سربراہ طلال ناجی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور فلسطینی تنظیموں کے درمیان رابطوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے سخت ترین دور میں بھی، جب عرب ممالک ایران پر جھوٹے الزامات عائد کررہے تھے، ہم سے تہران کی جانبداری کا مطالبہ نہیں کیا۔