17

ایران اور پاکستان کا “ناموس رسالت” کے لئے مشترکہ جہدوجہد کرنے کا عزم، حرم امام رضاؑ سے ویڈیو پیغام جاری

  • News cod : 16014
  • 22 آوریل 2021 - 22:01
ایران اور پاکستان کا “ناموس رسالت” کے لئے مشترکہ جہدوجہد کرنے کا عزم، حرم امام رضاؑ سے ویڈیو پیغام جاری
زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حرم امام رضاؑ کے متولی حجتہ السلام والمسلمین جناب احمد مروی سے ملاقات کے بعد ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں آج مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضے پر پاکستانی قوم کو یہ خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ حجت الاسلام جناب احمد مروی اور ایرانی قیادت نے من جملہ فیصلہ کیا ہے کہ ناموس رسالت کیلئے، حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حرمت کیلئے اور اسلام کی سربلندی کیلئے، پاکستان اور ایران مل کر آواز بلند کریں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حرم امام رضاؑ کے متولی حجتہ السلام والمسلمین جناب احمد مروی سے ملاقات کے بعد ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں آج مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضے پر پاکستانی قوم کو یہ خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ حجت الاسلام جناب احمد مروی اور ایرانی قیادت نے من جملہ فیصلہ کیا ہے کہ ناموس رسالت کیلئے، حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حرمت کیلئے اور اسلام کی سربلندی کیلئے، پاکستان اور ایران مل کر آواز بلند کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایران اور پاکستان ہر فورم پر امت مسلمہ کو یکجا کریں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16014