ایران اور پاکستان

13جولای
ایران اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ایران اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

دونوں فریقوں نے خلائی، انفراسٹرکچر، پلیٹ فارم اور میسنجر، ڈیٹا اور پوسٹ فنانس کے شعبوں میں تعاون کے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔

08دسامبر
پاکستان اور ایران کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تجربات کے تبادلے پر زور

پاکستان اور ایران کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تجربات کے تبادلے پر زور

مختار احمد نے ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تجربات کے تبادلے پر زور دیتے ہوئے علمی اور علمی شعبوں کے باہمی دوروں کو ضروری قرار دیا۔

14ژانویه
ایران اور پاکستان کے تاجروں کا آنلائن اجلاس

ایران اور پاکستان کے تاجروں کا آنلائن اجلاس

پاکستان کی تاجر برادری نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور اس سلسلے میں مواقع کی تلاش اور مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے ایک آنلائں اجلاس تشکیل دیا۔

22آوریل
ایران اور پاکستان کا “ناموس رسالت” کے لئے مشترکہ جہدوجہد کرنے کا عزم، حرم امام رضاؑ سے ویڈیو پیغام جاری

ایران اور پاکستان کا “ناموس رسالت” کے لئے مشترکہ جہدوجہد کرنے کا عزم، حرم امام رضاؑ سے ویڈیو پیغام جاری

زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حرم امام رضاؑ کے متولی حجتہ السلام والمسلمین جناب احمد مروی سے ملاقات کے بعد ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں آج مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضے پر پاکستانی قوم کو یہ خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ حجت الاسلام جناب احمد مروی اور ایرانی قیادت نے من جملہ فیصلہ کیا ہے کہ ناموس رسالت کیلئے، حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حرمت کیلئے اور اسلام کی سربلندی کیلئے، پاکستان اور ایران مل کر آواز بلند کریں گے۔

24دسامبر
ایران اور پاکستان اس وقت آزاد تجارت کے میکینزم پر مذاکرات کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر

ایران اور پاکستان اس وقت آزاد تجارت کے میکینزم پر مذاکرات کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر

حوزہ تائمز|پاکستان اقتصادی تعلقات کے موضوع پر منعقدہ ویبینار، تہران اور کراچی کے ایوان صنعت و تجارت کے تعاون سے منعقد ہوا۔ اس ویبینار میں تہران و کراچی کے ایوان تجارت کے سربراہوں کے ساتھ ہی ایران و پاکستان کے کچھ صنعتکاروں و تاجروں، تہران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی اور کراچی میں ایرانی قونصلر احمد محمدی بھی شریک تھے۔