امام رضا علیہ السلام

12ژوئن
امام رضاؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا، علامہ ساجد نقوی  

امام رضاؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا، علامہ ساجد نقوی  

علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا ہے کہ دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کرنے اور اپنے جد امجد پیغمبر گرامی کی تعلیمات سے زمانے کو بہرہ مند کرنے کی خاطر اپنے والد گرامی کی حضرت امام موسی کاظم ؑکی شہادت کے بعد انتہائی مشکل اور نامساعد حالات میں منصب امامت کی ذمہ داریاں نبھائیں

04می
حرم امام رضا(ع) میں نماز عید الفطر کی ادائیگی

حرم امام رضا(ع) میں نماز عید الفطر کی ادائیگی

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی و ملکوتی بارگاہ میں نماز عید الفطر آیت اللہ سید احمد علم الھدیٰ کی امامت میں ادا کی گئی۔

28فوریه
امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے پہلی بار مشرف ہونے والے پاکستانی زائرین کا قافلہ مشہد پہنچ گیا

امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے پہلی بار مشرف ہونے والے پاکستانی زائرین کا قافلہ مشہد پہنچ گیا

باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر 80 سے زائد ایسے پاکستانی زائرین حرم امام رضا(ع) کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے تعاون سے امام رضا(ع) کے روضہ منورہ کی زیارت سے مشرف ہوئے جو ابھی تک زیارت نہيں کرسکے تھے

16نوامبر
ایران کے سرحدی علاقہ میر جاوہ میں پاکستانی زائرین کے لئے “زائر سرائے آستان قدس رضوی” کا افتتاح

ایران کے سرحدی علاقہ میر جاوہ میں پاکستانی زائرین کے لئے “زائر سرائے آستان قدس رضوی” کا افتتاح

زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا میر جاوہ میں افتتاح اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) کے اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کی خدمت مزید بہتر اور بڑے پیمانے پر انجام دی جاسکے۔

03نوامبر
ایران میں “اہل سنت” بچیوں کے لئے جشن بلوغ کا انعقاد

ایران میں “اہل سنت” بچیوں کے لئے جشن بلوغ کا انعقاد

امام رضا علیہ السلام کے روضے سے وابستہ سیکنڈری اسکولوں کی نمائندہ طالبات نے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی اپنی چھوٹی دینی بہنوں کے لئے ایک جشن کا اہتمام کیا۔

07اکتبر
امام رضا (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

امام رضا (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

اس مجلس کو حجۃ الاسلام رفیعی نے خطاب کیا۔ انھوں نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی اپنے عقیدتمندوں سے توقعات کے سلسلے میں امام کی کچھ احادیث و روایات کو نقل کرتے ہوئے کہا:

21آگوست
مؤمن، حقیقی مؤمن نہیں ہے مگر یہ کہ تین خصلتوں کا حامل ہے، امام رضا ع

مؤمن، حقیقی مؤمن نہیں ہے مگر یہ کہ تین خصلتوں کا حامل ہے، امام رضا ع

مؤمن، حقیقی مؤمن نہیں ہے مگر یہ کہ تین خصلتوں کا حامل ہے: ایک سنت اللہ کی، ایک سنت اپنے پیغمبر(ص) کی اور ایک سنت اپنے امام کی۔

10جولای
حرم امام رضا علیہ السلام میں تحفیظ رضوی منصوبے کا آغاز

حرم امام رضا علیہ السلام میں تحفیظ رضوی منصوبے کا آغاز

جن بچوں کا انتخاب کیا گيا ہے وہ ایک پینتالیس روزہ تجرباتی دور کے لئے امام رضا علیہ السلام کے مہمان رہیں گے ، بتایا کہ ابتدائي تعلیم کے دوران ان بچوں کو قرآن مجید کے دو پارے حفظ کرنے ہوں گے ۔ 

05جولای
ایمان اسلام سے بہترہے، تقواایمان سےبہتر ہے لیکن آدم کی نسل کو یقین سے بہتر کوئی بھی چیز عطا نہیں ہوئی،امام رضا علیہ السلام

ایمان اسلام سے بہترہے، تقواایمان سےبہتر ہے لیکن آدم کی نسل کو یقین سے بہتر کوئی بھی چیز عطا نہیں ہوئی،امام رضا علیہ السلام

امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں « إِنَّ الاِْیمانَ أَفْضَلُ مِنَ الاٌِسْلامِ بِدَرَجَه، وَ التَّقْوى أَفْضَلُ مِنَ الاِْیمانِ بِدَرَجَة وَ لَمْ یُعطَ بَنُو آدَمَ […]