11

آیت اللہ اعرافی کی جانب سے آیت اللہ حافظ ریاض کو تعزیتی پیغام

  • News cod : 16251
  • 27 آوریل 2021 - 14:10
آیت اللہ اعرافی کی جانب سے آیت اللہ حافظ ریاض کو تعزیتی پیغام
یرانی دینی مدارس کے سربراہ اور امام جمعہ شہر قم آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تسلیت پیش کی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی دینی مدارس کے سربراہ اور امام جمعہ شہر قم آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تسلیت پیش کی ہے۔

تعزیتی پیغام کا ترجمہ حسب ذیل ہے؛

بسم اللہ الرحمن الرحیم
انا للہ و انا الیہ راجعون

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی زید عزہ

سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

سلام علیکم

آپ کی متقی و پرہیزگار ہمشیرہ محترمہ سیدہ زکیہ نقوی کے انتقال افسوس اور دکھ کا باعث ہوا اور اس مصیبت پر آپ سمیت مرحومہ کے اہل خانہ کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں اور خداوند عالم سے مرحومہ کی بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر و اجر کی دعا کرتے ہیں۔

علی رضا اعرافی
سربراہ حوزہائے علمیہ ایران

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16251