14

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی صحت بہتر، گھر منتقل

  • News cod : 16280
  • 27 آوریل 2021 - 18:33
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی صحت بہتر، گھر منتقل
رپورٹ کے مطابق انہیں شدید جسمانی کمزوری اور نقاہت کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ایک چھوٹے سے آپریشن کے بعد ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے گھر جانے کی اجازت دے دی اور وہ دوبارہ قم المقدسہ لوٹ آئے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، آیت الله العظمٰی مکارم شیرازی کئی دنوں سے تہران کے ایک ہسپتال میں داخل تھے۔ آج صحتیاب ہوکر قم واپس پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق انہیں شدید جسمانی کمزوری اور نقاہت کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ایک چھوٹے سے آپریشن کے بعد ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے گھر جانے کی اجازت دے دی اور وہ دوبارہ قم المقدسہ لوٹ آئے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16280