9

حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ آج قم میں ادا کی جائے گی

  • News cod : 17858
  • 26 می 2021 - 11:52
حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ آج قم میں ادا کی جائے گی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب انچارج حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ شہر مقدس قم میں آج مورخہ 26 مئی 14 شوال بروز بدھ دن 1:30 بجے حرم مطهر حضرت فاطمہ معصومہ (س) صحن جواد الأئمة باب 24 میں ادا کی جائے گی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب انچارج اور مدرسہ الامام المنتظر قم کے ناظم امور حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ شہر مقدس قم میں آج مورخہ 26 مئی 14 شوال بروز بدھ دن 1:30 بجے حرم مطهر حضرت فاطمہ معصومہ (س) صحن جواد الأئمة باب 24 میں ادا کی جائے گی۔

مرحوم کے خانوادہ کی تمام علماء و طلاب سے شرکت کی استدعا کرتا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=17858